اطالوی مکینک نے پرانی گاڑی کو دنیا کی پتلی ترین کار میں تبدیل کر دیا
ایک اطالوی میکنیک نے پرانی فیٹ کو دنیا کی ڈرائیونگ کے لیے تنگ ترین کار میں تبدیل کر دیا۔ اٹلی سے تعلق رکھنے والے آٹو مکینک اور یوٹیوبر آندرے مارازی نے حال ہی میں بین الاقوامی خبروں میں اس وقت شہ سرخی میں جگہ بنائی جب اس نے 1993 کی پانڈا فیٹ کو دنیا کی سب سے تنگ ترین قابلِ ڈرائیو کار میں تبدیل کیا۔