آپ آف لائن ہیں
ہفتہ یکم صفرالمظفر 1442ھ19؍ستمبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ اگر کسی مریض کووقفے وقفے سے انجکشن لگائے جاتے ہیں تو کیا اس کا وضو باقی رہے گا یا ہر مرتبہ انجکشن لگانے کے بعد وضوکرنا ہوگا؟(امجدعلی،کراچی)

جواب:۔ اگر دوا پہنچانے کی غرض سے انجکشن دیاجائے اورانجکشن کے ساتھ بہت معمولی مقدار میں خون آئے جو بہنے کے قابل نہ ہوتو وضو برقرار رہتا ہے اور اگر انجکشن کےذریعےخون نکالاجائے یا انجکشن لگانے سے خون بہہ پڑے یا بہنے کے قابل خون نکل آئے تو وضوٹوٹ جاتا ہے۔