• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام کوٹ اسپتال میں امریکی تعاون سے قائم آپریشن تھیڑ کا افتتاح

اسلام کوٹ(رپورٹ عبدالغنی بجیر)یوایس قونصل جنرل نے اسلام کوٹ میں آپریشن تھیٹر کا افتتاح کیا۔تفصیلات کے مطابق یو ایس قونصل جنرل رابرٹ سربسٹین نے اسلام کوٹ ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام کی جانب سے آپریشن تھیٹر کے تحفے سمیت مزید معاونت جاری رکھی جائے گی۔شعبہ صحت سمیت دیگر سماجی سرگرمیوں میں مصروف کارکن کسی بھی ملک کے محب وطن شہری ہوتے ہیں۔ صوبائی ہیلتھ کوآرڈینیٹر کاشف علی رضا نے کہا کہ یو ایس ایڈ کا سندھ میں تعاون جاری ہے۔

تازہ ترین