اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ائر پوٹ پو لیس نے سوتیلی خالہ سے زیادتی کرنے کے الزام میں ابراہیم نامی نوجوان کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ۔
افغانستان میں پھنسے 5 ہزار پاکستانی واپسی کے منتظر ہیں، باب دوستی تجارتی سرگرمیوں کےلیے 11ویں روز بھی بند رہا۔
کراچی ایئرپورٹ کی عمارت میں شہری لٹ گیا ،2 سادہ لباس افراد نے کروڑوں روپےکی ڈیجیٹل کرنسی لوٹ لی۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اب غیر ملکی سرمایہ کاری کےلیے محفوظ ملک بن چکا ہے۔
سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت نے اخراجات کم نہیں کیے، صرف ٹیکسز بڑھائے ہیں۔
بھارت کے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کی جانب سے امیتابھ بچن کو سیاست میں لانے کے حوالے سے ایک بار قادر خان مرحوم نے انکشاف کیا کہ سیاست میں شامل ہونے کے بعد امیتابھ بچن کا رویہ بدل گیا تھا۔
شمالی افریقی ملک تیونس میں تارکین کی کشتی ڈوب گئی،جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔
راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی۔
کراچی میں سیف سٹی کیمروں نے چلتی موٹر سائیکل پر سوار ملزم کو پہچان لیا۔
اسرائیل کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے غیرقانونی بل کی پہلے مرحلے میں منظوری دے دی۔
کبیروالا میں 3 بہنوں اور ماں کے قتل کے مجرم کو 4 بار سزائے موت سنادی گئی۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آٹے اور گندم کی آزادانہ ترسیل کے لئے حکومت پنجاب کو خط لکھنے کی ہدایت کردی۔
کراچی میں نیٹی جیٹی فلائی اوور پر پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
بھارتی گلوکار ریشبھ ٹنڈن دہلی میں خاندان کے ساتھ دیوالی کی تقریبات کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔
وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کے خصوصی اقدام کے تحت ترکیہ کے دورے پر موجود اعلیٰ کارکردگی کے حامل پاکستانی طلباء کے نمائندہ وفد نے دارالحکومت انقرہ میں ایک نہایت بامقصد، معلوماتی اور یادگار دن گزارا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سےجیل میں ملاقات سے متعلق تمام کیسز پر سماعت کےلیے لارجر بینچ تشکیل دےدیا ہے۔