سپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
شارٹ لسٹ کیے گئے 2 پاکستانی امیدواروں کے چین میں جامع طبی اور نفسیاتی ٹیسٹ مکمل ہو گئے، شارٹ لسٹ کیے گئے امیدوار چائنا آسٹروناٹس سینٹر میں خلا بازی کی تربیت حاصل کریں گے: آئی ایس پی آر