آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ3؍ جمادی الثانی 1441ھ 29؍ جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

برازیل: گاڑی سڑک پر اچانک پڑنے والے گڑھے میں جاگری

برازیل: سڑک پر اچانک گہرا گڑھا پڑنے سے گاڑی جاگری


برازیل میں سڑک پر کئی فٹ چوڑا اور کئی فٹ گہرا گڑھا پڑگیا، جس نے ایک گاڑی کو نگل لیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ برازیل کی ریاست Rio Grande do Sul میں پیش آیا جب مصروف سڑک سے ایک ٹرک کے گزرتے ہی سڑک پر اچانک کئی فٹ گہرا اور چوڑا گڑھا پڑ گیا، اس دوران سڑک سے گزرنے والی ایک کار ڈرائیور کو گڑھے کا اندازہ نہ وہ سکا اور یوں کار گڑھے میں جاگری۔

رپورٹ کے مطابق گڑھا پڑنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ انتظامیہ نے سڑک کو مرمت کا کام مکمل ہونے تک ٹریفک کے لیے بند کردیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید