• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام کا نابالغ بچے کو ساتھ بٹھا کر نماز پڑھانا کیسا ہے؟ (آخری حصہ)

پہلا حصہ

تفہیم المسائل

ہم نے یہ ساری بحث محض بیانِ جوازکے لیے کی ہے اور رسول اللہ ﷺ بعض اوقات خلافِ اَولیٰ کام بیانِ جواز کے لیے بھی کرتے تھے ،اَئمۂ کرام کو ان اُمور میں احتیاط برتنی چاہیے ، کیونکہ لوگوں کو شرعی مسائل معلوم نہیں ہوتے اوروہ خواہ مخواہ اعراض کرتے ہیں اورکسی حدتک امام کے بارے میں ناگواری کے جذبات رکھتے ہیں، تاہم اَئمہ وخطبائے کرام کو وقتاً فوقتاً مسائل بیان کرتے رہنا چاہیے ، کیونکہ امام جب کسی صورت مسئلہ میں مبتلاہو تولوگ سمجھتے ہیں کہ یہ اپنے لیے کوئی نہ کوئی صورتِ جواز نکال لیتے ہیں۔

تازہ ترین