• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگی مناظر سے بھرپور’1917‘ کا رنگا رنگ پریمئیر

جنگی مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم 1971 کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمئیر


جنگی مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم 1917 کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمئیر، اسٹار کاسٹ نے بھی شرکت کی۔

جنگی مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم 1917 کالاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمئیر ہوا جس میں فلم کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی اور خوب جلوے بکھیرے۔

سیم مینڈیس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی برطانوی فوجیوں کی ہے جو پہلی جنگ عظیم میں ملک کو بچانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ ہالی ووڈ فلم 25 دسمبر کوسینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین