Play Video This is a modal window.
The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
Text
Color
White
Black
Red
Green
Blue
Yellow
Magenta
Cyan
Transparency
Opaque
Semi-Opaque
Background
Color
Black
White
Red
Green
Blue
Yellow
Magenta
Cyan
Transparency
Opaque
Semi-Transparent
Transparent
Window
Color
Black
White
Red
Green
Blue
Yellow
Magenta
Cyan
Transparency
Transparent
Semi-Transparent
Opaque
Font Size
50%
75%
100%
125%
150%
175%
200%
300%
400%
Text Edge Style
None
Raised
Depressed
Uniform
Dropshadow
Font Family
Proportional Sans-Serif
Monospace Sans-Serif
Proportional Serif
Monospace Serif
Casual
Script
Small Caps
Defaults
Done
علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیوں کے 2، 2 وہیل ٹریک سے نیچے اتر گئے
سندھ کے ضلع جامشورو میں کوٹری اسٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ۔
علامہ اقبال ایکسپریس کراچی جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی، تاہم اس حادثے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔
ریلوے پولیس کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیوں کے 2، 2 وہیل ٹریک سے اس وقت اتر گئے جب ٹرین ڈاؤن ٹریک پر کوٹری ریلوے اسٹیشن کی حدود میں داخل ہو رہی تھی۔
ریلوے پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ریلوے کے عملے نے پہنچ کر دونوں بوگیوں کو ٹریک پر لانے کا کام مکمل کر کے بوگیوں کو ٹریک پر واپس چڑھا دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیئے: کراچی، 3 گھنٹوں میں 2 ٹرینیں پٹری سے اتر گئیں
ریلوے پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ ٹرین کے پٹری سے اتر جانے کے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔