لندن (جنگ نیوز) برطانیہ کے مختلف حصوں میں سمندری طوفان برینڈن کے باعث تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسکاٹ لینڈ میں سمندر میں لہر 25فٹ تک بلند ہوگئی۔
تیز ہواؤں کی وجہ سے درخت اکھڑ گئے، چھتیں اڑ گئیں، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
آج قومی ایئر لائن کے صرف 18 جہاز چل رہے ہیں، قومی ایئرلائن کے آپریشنل 18 میں سے 12 طیارے لیز پر ہیں: محمد علی
ذرائع کا بتانا ہے کہ اپوزیشن قیادت نے مذاکراتی عمل سے متعلق حکمت عملی اور فیصلوں پر حتمی مشاورت کی۔
ترک وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حادثے کے شکار طیارے کا وائس ریکارڈر اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر مل گیا ہے۔
ٹیلر سوئفٹ یا ٹریوس کیلسی کی جانب سے حاملہ ہونے سے متعلق کسی بھی قسم کی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی
وزیر صحت سندھ و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ ٹراما سینٹر میں اب ویسکیولر سرجری بھی ہوگی جبکہ اسپتالوں میں ادویات کو ڈیجٹائز کررہے ہیں تاکہ ادویات باہر نہ فروخت ہوں۔
محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کی شخصیت دیکھتے ہوئے بانی نے مکمل اعتماد کیا: اسد قیصر
سوشل میڈیا پر ان کی ایک پوسٹ وائرل ہوئی، جس میں انہوں نے مختلف مذاہب سے متاثر مذہبی خیالات کا اظہار کیا۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرہ نواز کی زندگی کی نئی اننگز شروع ہوگئی۔
موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے میڈیکل ایگزامنر کی جانب سے پوسٹ مارٹم کیا جائے گا
عالمی منڈی میں فی اونس سونا 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ سی پیک اور پاک چین تعلقات کے خلاف بھی جھوٹی خبریں ایک بڑا چیلنج ہے۔
جو رپورٹس اور باتیں گردش کر رہی ہیں، ان سب میں میری سب سے بڑی فکر میرے کھلاڑی ہیں: بین اسٹوکس
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) ہیڈ کواٹرز میں پبلک فیسیلیٹیشن سینٹر قائم کر دیا گیا۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان بار کونسل نے پنجاب پروٹیکشن آف پراپرٹی قانون کی معطلی کا خیرمقدم، عدالت سے اظہارِ یکجہتی اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر تنقید کی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے واقعے کے دوران منع کرنے پر اپنی بیوی کو بھی فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا