• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ سعید اور پروفیسر ظفر اقبال کیخلاف کیس کی سماعت آج دوبارہ ہو گی

لاہور (نمائندہ جنگ )انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پروفیسر حافظ محمد سعید اور پروفیسر ظفر اقبال کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران حتمی بحث جاری ہے اور اس سلسلہ میں آج 16جنوری کو دوبارہ سماعت ہو گی۔ بدھ کے دن انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 1کے جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت میں حافظ محمد سعید و دیگر رہنمائوں کے وکلاءنے بحث جاری رکھتے ہوئے دلائل دئیے ۔

تازہ ترین