• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن، نیو یارک اور شکاگو کی ہزاروں خواتین کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ 


امریکا کے مختلف شہروں میں خواتین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مارچ کیا ہے۔

واشنگٹن، نیو یارک اور شکاگو میں ہزاروں خواتین امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کرنے سڑکوں پر نکل آئی ہیں۔

مظاہرین خواتین کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکان پر خوفزدہ ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر کے وکلاء نے ٹرمپ پر مواخذے میں لگے الزامات مسترد کر دیے۔

یہ بھی پڑھیئے: ٹرمپ نےدفاع کیلئے ’تگڑے‘ وکیل کرلیے

یہ بھی پڑھیئے: ٹرمپ کو خط لکھ کر مدد مانگنے والا قیدی جاں بحق

ٹرمپ کے وکلاء نے الزامات کو امریکی عوام کے خلاف ’خطرناک حملہ‘ اور صدارتی انتخاب پر اثر انداز ہونے کی شرمناک کوشش قرار دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: ٹرمپ نے قاسم سلیمانی کو مارنے کی وجہ بتادی

یہ بھی پڑھیئے: ٹرمپ دنیا کے امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار

اینڈریو جانسن اور بل کلنٹن کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے امریکی صدر ہیں جنہیں مواخذے کا سامنا ہے، ٹرمپ کے مواخذے کا باضابطہ آغاز 21 جنوری سے ہوگا۔

تازہ ترین