دیو ہیکل کدوؤں کو کشتیوں میں تبدیل کر کے منفرد ریس
امریکی ریاست اوریگون میں ’’ویسٹ کوسٹ جائنٹ پمپکن ریگاٹا 2025‘‘کا انعقاد کیا گیا، اس مقابلے میں شریک افراد اندر سے خالی کیے گئے دیو قامت کدوؤں کو رنگ برنگے اور دلچسپ ملبوسات پہن کر جھیل میں چپوؤں کی مدد سے چلاتے رہے۔