بھارتی انتہا پسندوں پر
ضرب ایک اور پڑ گئی کاری
ہندو جوڑے کا بیاہ مسجد میں!
واہ یہ مذہبی رواداری
امریکی صدر کی ایران سے متعلق پالیسی اور جنگ کے حوالے سے عوامی رائے سامنے آئی ہے۔
بھارتی گلوکارہ نے مرحوم پاکستانی گلوکارہ کا مشہور گانا ’نیتِ شوق‘ گاتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
روزا ڈی لاؤرو نے کہا ہے کہ میں نے مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر روزانہ ہونے والے پرتشدد حملے خود دیکھے ہیں۔
یو این میں برطانوی سفیر نے کہا ہے کہ 2 ویٹو کے باعث ان پابندیوں پر عملدرآمد کی نگرانی کرنیوالے اقوامِ متحدہ کے پینل کا مینڈیٹ ختم ہو گیا ہے۔
امریکی صدر نے تہران کو امریکا کے ساتھ معاہدے پر رضامندی نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔
پاکستان نے ایشین گیمز 2026ء کے مینز والی بال کوارٹر فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مائیک والٹز نے کہا ہے کہ ایران نے قوانین کی خلاف ورزی کی اور اپنی جوہری سرگرمیوں سے دستبردار ہونے سے انکار کیا۔
چین کی جانب سے اکتوبر کے لیے بیشتر ایندھن کی برآمدات روکنے کے فیصلے نے بھی عالمی منڈی میں خدشات بڑھا دیے ہیں۔
مذمت کرنے والوں میں قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، اردن، ترکیہ، عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم اور دیگر علاقائی و اسلامی ادارے بھی شامل ہیں۔
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ راہ گیروں کو ہراساں کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے والے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔
وزیراعظم ہاؤس میں کی گئی اس ملاقات میں مذہب اور اعتقاد کی آزادی سمیت مختلف ایشوز پر بات کی گئی۔
وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں۔
منتظمین نے دعویٰ کیا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای نے تیس منٹ تک ریلی میں رک کر اجتماع کو دیکھا۔
برطانوی بحری ادارے کے مطابق عملہ محفوظ رہا۔ نقصان اور ماحولیاتی اثرات کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات نہیں ہوسکیں۔