’بڑے آدمی ہیں، سنبھال لیں گے‘ ایپسٹین فائلز میں بل کلنٹن کی تصاویر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردِعمل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری کی جانے والی متنازع فائلز پر پہلی بار ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جو لوگ بے گناہی میں ایپسٹین سے ملے، ان کی ساکھ کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔