• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ‘ زیارت اورقلات میں موسم شدید سرد رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں بدھ کوموسم سرد اور خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 1 ،بارکھان 3، دالبندین 1 ،گوادر 14، قلات منفی5، خضدار5، لسبیلہ11، نوکنڈی 5 ، سبی7،تربت2، ژوب1اور زیارت میں منفی6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج جمعرات کو صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ کوئٹہ، زیارت اور قلات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔
تازہ ترین