• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسے مفادات کا ٹکراو کہیں یا نظر یہ ضرورت،پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر اور پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی رکن عروج ممتاز بھی پاکستان میں ہونے والے انٹرنیشنل میچ میں کمنٹیٹر بن گئیں۔ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ میں عروج کمنٹری کرتی ہوئی دکھائی دیں۔عروج ممتاز سابق خواتین کپتان ہیں۔
تازہ ترین