آپ آف لائن ہیں
ہفتہ10؍شعبان المعظم 1441ھ4؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

خیر پور: ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

سندھ کے شہر خیر پور میں واری گوٹھ کے مقام پر بزنس ایکسپریس کی 6 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔

ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین کے پٹری سے اترنے کے حادثے کے باعث 500 میٹر تک ٹریک کو نقصان پہنچا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، ڈاؤن ٹریک پر آمدورفت معطل

یہ بھی پڑھیئے: کراچی، تین گھنٹوں میں دو ٹرینیں پٹری سے اتر گئیں

حادثے کے بعد اپ لنک اور ڈاؤن لنک ٹریفک کے لیے بند کر دیئے گئے ہیں، حادثے کی شکار ٹرین لاہور سے کراچی آ رہی تھی۔

قومی خبریں سے مزید