آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 26؍ جمادی الثانی 1441ھ 21؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کارکردگی ثنا میر کے حق میں نہیں تھی،عروج ممتاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر عروج ممتاز کو ڈراپ ہونے والی سابق کپتان ثناء میر نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔عروج ممتاز نے منگل کو نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا کو بتایا کہ اعداد و شمار اور کارکردگی ثنا میر کے حق میں نہیں تھی۔ثنا میر نے ٹی 20 ڈومیسٹک میں پرفارمنس نہیں دی،جس کی وجہ سے انہیں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان ٹیم کا انتخاب میرٹ پر ہوا ہے ذاتی رنجش پر نہیں۔

اسپورٹس سے مزید