آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ یکم رجب المرجب 1441ھ 26؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

فلم ’ بلیک ویڈو‘کا ٹریلر ریلیز


ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن کی فلم بلیک ویڈوکا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

فلم میں اسکارلٹ جانسن بھرپور ایکشن میں نظر آئیں گی۔

  فلم بلیک ویڈو کی کہانی ایونجرز کی دنیا سے پہلے کے دور پر مبنی ہے۔

اس فلم میں نتاشا رومن آف کے کردار کی کہانی کو پیش کیا جائے گا کہ انہوں نے آغاز کہاں سے کیا اور کس طرح ایونجرز کی دنیا کا حصہ بنیں۔

کیٹ شارٹ لینڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’بلیک ویڈو‘ رواں سال یکم مئی کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید