ہم جئے تو ملک میں مہنگائی کے
ذمہ داروں کی بھی باری آئے گی
مل رہی ہے صارفوں کو تو سزا
مجرموں کو بھی سزا مل جائے گی
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغان عبوری حکومت ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد عناصر کی حمایت ختم کرے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گیارہ کے میچز میں نیا قانون متعارف کرایا گیا ہے۔ ہر میچ سے قبل کپتان میچ ریفری کو دو الگ الگ پلیئنگ الیون جمع کراسکے گا۔
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آ رہی۔
عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا غزہ کی اسرائیلی ناکا بندی کی حمایت کرتا ہے، سیکیورٹی کے نام پر غزہ میں امداد میں رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے
کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ بہت اہم بات چیت جاری ہے، ایران نے بات چیت میں سنجیدہ ہونے کو ظاہر کرنے کے لیے ہرمز سے جہاز گزرنے دیے۔
قاسم خان نے کہا کہ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اپنے والد کی طرح میں بھی پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کی حمایت کرتا ہوں
ایران کے فوجی ترجمان نے خلیجی ریاستوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ امریکیوں کو ان کے اڈوں سے نکال باہر کریں۔
دلہن کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔
بیریک مائننگ نے اپنے بیان میں کہا، ’ہم ریکو ڈیک کی طویل مدتی اہمیت پر یقین رکھتے ہیں۔‘
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکی زیرِ صدارت کفایت شعاری اقدامات پر عمل درآمد کی نگرانی سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا،
طیب اردوان نے کہا کہ ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں نے خطے کو شدید بحران سے دوچار کر دیا ہے،
تین مسلح ملزمان وین میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر طالبات کو یرغمال بنا لیا۔
اولمپک مقابلوں میں خواتین کی کیٹیگری میں صرف بائیولوجیکل خواتین کو شرکت کا حق ہوگا: او آئی سی
وٹکوف نے کہا کہ ہم امن معاہدے کے فریم ورک کے لیے ایران کو 15 نکاتی تجاویز دے چکے ہیں، دیکھتے ہیں کہ حالات کہاں جاتے ہیں۔
ڈاکٹر اصغر زیدی آکسفورڈ سے تعلیم یافتہ ماہرِ معاشیات ہیں اور انہیں تدریس، عوامی پالیسی اور ادارہ جاتی قیادت کے شعبوں میں تین دہائیوں سے زائد کا تجربہ حاصل ہے۔
افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے لیگ میں پہلا میچ کھیلنے والی حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے شکست دے دی۔