آر ایم ٹی نے رواں ہفتہ ٹیوب کی طے شدہ ہڑتالیں معطل کردیں
آخری لمحوں میں ٹی ایف ایل نے اپنا مؤقف تبدیل کیا ہے جس سے ہمیں اپنے اراکین کے اُن خدشات پر مزید بات چیت کا موقع ملا ہے جو نئے ڈیوٹی شیڈولز کے نفاذ، تھکن اور حفاظتی مسائل سے متعلق ہیں: ترجمان آر ٹی ایم