• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کا معمر رکشہ ڈرائیور پر تشدد

ملتان (سٹاف رپورٹر ) تھانہ کینٹ کے علاقے میں نوجوان کا معمر رکشہ ڈرائیور پر تشدد ‘ایک نمبر چونگی کے قریب نامعلوم نوجوان اور بزرگ رکشہ ڈرائیور کی کسی بات پر آپس تلخ کلامی ہوگئی، جس پر نوجوان نے بزرگ کو تشدد کا نشانہ بنایا ، بزرگ شہری پر تشدد ہوتا دیکھ کر لوگوں نے بزرگ کی نوجوان سے جان بخشی کرائی ۔
تازہ ترین