• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویلنگٹن ٹیسٹ:بھارتی بیٹنگ کےبڑے بڑے بت زمین بوس

ویلنگٹن (نیوز ایجنسیز) بھارتی بیٹنگ کے بڑے بڑے بت نیوزی لینڈ میں بھی زمیں بوس ہوگئے۔ ہوم سائیڈ ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 183رنز کی برتری کے ساتھ 348 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ گرینڈ ہوم نے جیمسن کیساتھ مل کر 8ویں وکٹ کیلئے71رنز کی پارٹنر شپ قائم کی۔ بھارت نے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر4وکٹوں کے نقصان پر144رنز بنا لئے اور اسے نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لئے مزید 39رنز درکار ہیں، کپتان ویرات کوہلی 19 رنز بناکر پویلین واپس لوٹ گئے
تازہ ترین