• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو حادثات کی روک تھام کے لئے سیفٹی پروگرام جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی(میپکو) ریجن میں دوران ڈیوٹی رونماہونے والے حادثات کی روک تھام کے لئے سیفٹی پروگرام جاری ہے ۔ ریجن بھر کے سرکل ٹریننگ سنٹر ز میں ایس ڈی اوز ، لائن سپریٹنڈنٹس ، لائن مین فرسٹ، لائن مین سیکنڈ اور اسسٹنٹ لائن مینوں کو تربیت دی جارہی ہے ۔ایس ای آپریشن سرکل بہاولپور سید جواد منصور نے ٹرینرز میں اسناد تقسیم کیں اور انہیں ہدایت کی کہ ٹی اینڈ پی کا استعمال لازمی کریں۔
تازہ ترین