• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض( شاہدنعیم) سعودی عرب اور پاکستانی افواج کے بری دستوں نے ’الصمصام 7‘ کے نام سے جاری بری مشقیں مکمل کر لیں۔ یہ مشقیں شمالی ریجن کے میدان ’شمال ٹو‘ میں کی گئیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی پاکستانی بری مشقوں کے آخری دن سعودی بری افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر اور پاکستانی افواج کے انسپکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا موجود تھے۔

تازہ ترین