حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرنا امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ منصوبہ ہے، سربراہ حزب اللّٰہ
سربراہ حزب اللّٰہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل خود جنگ بندی منصوبے کی خلاف ورزی کررہا ہے اور امریکا اور اسرائیل حزب اللّٰہ کو غیرمسلح کرنے کا منصوبہ بنائے بیٹھے ہیں۔