• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضروری سامان کی عدم فراہمی، برطانوی ڈاکٹروں نے پیشہ چھوڑنے کی دھمکی دیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے والے ڈاکٹروں نے ناکافی سہولتوں، ضروری سامان کی عدم فراہمی اور غیر مناسب حالات کی شکایت کرتے ہوئے ملازمت چھوڑنے کی دھمکی دی ہے۔ انہوں نے صورتحال کو جنگی حالات اور مریضوں کے اسپتالوں میں لائے جانے کی تعداد کو سونامی سے تشبیہ دی ہے۔
تازہ ترین