امریکا پر فلسطینی تاریخ نظر انداز کرنے پر تنقید اور نکبہ تسلیم کرنے کا دباؤ بڑھنے لگا
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور اسرائیل کے قیام کو 78 سال مکمل ہونے پر امریکا میں ایک بار پھر یہ بحث شدت اختیار کر گئی ہے کہ کیا فلسطینی تاریخ اور ’نکبہ‘ کو تسلیم کیے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں منصفانہ پالیسی ممکن ہے۔