• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سر حد چیمبر کاٹیکس بقا یا جا ت کی ری فنڈ ز کی ا دا ئیگی میں تاخیر پر تشو یش کا اظہار

پشاور (لیڈی رپورٹر)سر حد چیمبرا ٓ ف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئر مقصو ر انور پر و یز نے وزیر ا عظم پا کستا ن کا حا لیہ کور ونا وبا ء کی و جہ پید ا ہو نے صو رتحا ل کے پیش نظر بز نس کمیو نٹی کیلئے 100ار ب رو پے کے مالیاتی ریلیف پیکج کے اعلا ن کے با و جو د فیڈر ل بور ڈ ا ٓف ریو ینو (ایف بی ا ٓر) کی جا نب انڈسٹر یز کو ایکسپور ٹ، انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مدمیں بقا یا جا ت کی ری فنڈ ز کی ا دا ئیگی میں بلا وجہ تاخیر پر تشو یش کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ ایف بی آر کی جا نب سے مزید تا خیر سے انڈ سٹر یز کو لیکو یڈ یٹی (Liquidity) کے مسا ئل کا سا منا کر نا پڑ ے گاجس کے با عث ملک بھرمیں کور و نا وا ئرس کے پھیلاو کے و جہ سے پہلے سے ہی متا ثر صنعتی عمل مزید بحر ان کا شکار ہو گا اور انڈسٹر یز مکمل طور پر بند ہو جا ئیگی انہوں نے کہا ہے کہ وزیر ا عظم کے جانب سے بز نس کمیو نٹی کیلئے 100ا رب رو پے کے ما لیا تی ریلیف پیکج کے ا علا ن کے باو جو د انڈسٹریز کو ری فنڈ کے ا د ا ئیگی تا حا ل ایک بڑ ا مسئلہ ہے جس میں ا یف بی ا ٓر ایک بڑ ی روکا ٹ ہےا نھو ں نے حکو مت،سے پرمطا لبہ کیا کہ وہ ا پنے فیصلو ں اور ا علا نا ت کو عملی جا مہ پہنا تے ہو ئے انڈ سٹر یز کو 100ار ب رو پے کے ما لیا تی ریلیف پیکج کے تحت انڈسٹر یز کو فور ی طو ر پر ایکسپور ٹ، انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے ری فنڈ ز کی ا د ائیگی کی یقینی بنا نے کیلئے ایف بی آر اور متعلقہ اداروں کو ا حکا مات جار ی کریں کیو نکہ کور ونا ء و ا ئر س وبا ء سے متا ثر انڈ سٹر یز مزید نقصان اور بحر ا ن کے متحمل نہیں ہیں اور فور ی طور پر انڈ سٹر یز کو بقا یا جا ت کی ا د ائیگی کی جا ئے تا کہ ملک بھر میں صنعتی تر قی کو فر وغ حا صل ہو اور روزگار کے مزیدموا قع پید اہوں۔
تازہ ترین