• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکائپ نے نئی سہولت متعارف کرادی، گروپ کالنگ میں دیگر صارف کی آئی ڈی کی شرط ختم

نیویارک(نیوز ڈیسک) مائیکروسافٹ کی زیرملکیت ویڈیو کالنگ ایپلی کیشن اسکائپ نے اپنے صارفین کے لیے زبردست سہولت متعارف کرادی جس کے بعد انہیں ویڈیو کال میں شریک ہونے کے لیے آئی ڈی بنانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔اسکائپ کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ نئی سہولت یا فیچر کے ذریعے ایک صارف مٹینگ کے لیے چیٹ روم بناسکتا ہے جس کا لنک بن جائے گا اور پھر اس میں تین دوستوں کو بذریعہ لنک شامل کیا جاسکے گا۔

تازہ ترین