• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلیف پیکیج دیے جانے پر آئی ایم ایف کا ردعمل

ریلیف پیکیج دیے جانے پر آئی ایم ایف کا ردعمل


عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی طرف سے مختلف ریلیف پیکیج دیے جانے پر ردعمل دے دیا ہے۔

ترجمان آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے پاکستان کی معیشت کو بھی بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔

ترجمان کے مطابق سب سے بڑا چیلنج روزانہ بنیاد پر اجرت پر کام کرنے والوں کے لئے ہے۔

آئی ایم ایف نے پاکستان اور دوست رکن ممالک کو پالیسی ایکشن پر عمل درآمد کا مشورہ دیا ہے۔

پالیسی ایکشن کے تحت سب سے کمزور طبقے کو ٹارگٹ کرکے عارضی مدد فراہم کی جائے۔

تازہ ترین