• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والدین نے بچوں کی خاطر گھر میں ہی ریستوران کھول لیا

لاک ڈاؤن کے باعث اسکاٹ لینڈ میں والدین نے بچوں کی خاطر گھر میں ہی ریستوران کھول لیا۔

  دنیا بھر کی طرح اسکاٹ لینڈ میں بھی کوروناوائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہے۔

والدین نے اپنے بچوں کو باہر جیسا ریستوران کا ماحول پیش کرنے کے لیے گھر میں ہی ریستوران جیسا انتظام کیا۔

کھانے کے میز کو مینو کارڈ، گلاس، پلیٹ اور ٹیشو کے ذریعے اس طرح سجایا گیا کہ ہوبہو ریستوران کا منظر پیش کرنے لگا۔

تازہ ترین