• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

68 فیصد پاکستانی لاک ڈاؤن کے حامی، گھریلو خواتین مخالف

68 فیصد پاکستانی لاک ڈاؤن کے حامی، گیلپ سروے


پاکستان میں اکثریت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن کو ضروری قرار دے دیا۔ 

گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق 68 فیصد پاکستانیوں نے لاک ڈاؤن کی حمایت کی ہے۔ 

سروے میں 26 فیصد پاکستانیوں نے اس لاک ڈاؤن کی مخالفت بھی کی ہے۔ 

گیلپ پاکستان کے مطابق مخالفت کرنے والوں میں گھریلو خواتین کی شرح سب سے زیادہ رہی۔

سروے میں61 فیصد پاکستانیوں نے موجودہ معاشی حالات کو مشکل قرار دیا۔

تاہم 41 فیصد مستقبل میں بہتری کی امید بھی کرتے نظر آئے۔

تازہ ترین