اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سوئی سدرن گیس کمپنی کے قائم مقام ایم ڈی کے کنٹریکٹ میں ایک بار پھرتوسیع کر دی گئی ہے ۔امین راجپوٹ کے کنڑیکٹ میں 13مارچ سے توسیع کی گئی ہے ایم ڈی ایس ایس جی سی ایل کے کنٹریکٹ میں توسیع کا لیٹر سیکشن افیسر عمر سعید کےد ستخطوں سے جاری ہو اہے ۔ جبکہ حیر ت انگیز طور پر جس عرصہ سے امین راجپوت کے کنٹریکٹ میں توسیع کی گئی ہے اس عرصہ کےدوران وسیم خان بھی قائم مقام ایم ڈی تھے ۔