• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائرایجوکیشن پنجاب 2ہزارکالج اساتذہ کوترقی دےدی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن پنجاب نے2ہزار کالجز اساتذہ کو ترقی دے دی، ہائر ایجوکیشن کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے 2000کالج اساتذہ کو گریڈ17 سے 18 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے، جس میں 1100خواتین اور900مرد لیکچرارشامل ہیں،ہائر ایجوکیشن نے ترقی پانے والے اساتذہ کی نئی تعیناتیوں کیلئے ڈی پی آئی کالجز کوہدایت جاری کردی ہے۔
تازہ ترین