• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی اور الخدمت بھی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی اور الخدمت کے رضا کارطیارہ حادثےکے بعد امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے پہنچ گئے، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے ماڈل کالونی پہنچ کر خودامدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی، اس موقع پر ان کے ساتھ الخدمت کراچی کے صدرقاضی صدرالدین بھی موجود تھے۔

تازہ ترین