آپ آف لائن ہیں
جمعہ6؍شوال المکرم 1441ھ 29؍ مئی 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

افغانستان میں پھنسے 112 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) عید الفطر سے قبل افغانستان میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ افغانستان میں پھنسے ہوئے112 پاکستانی آج طورخم سرحد کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ ان تمام شہریوں کو لنڈی کوتل میں قرنطینہ مراکز بھیجا جائے گا جہاں ان کے کورونا ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ آج شام تک چار سو پاکستانیوں کا ایک اور گروپ بھی ملک واپس پہنچ جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید