• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک لبیک یا رسول ؐ اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام پیغامِ قرآن کانفرنس

لاہور ( خبرنگار خصوصی ،وقائع نگارخصوصی  )تحریک لبیک یا رسول ؐ اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں ختم قرآن کے سلسلہ میں ”پیغامِ قرآن کانفرنس“ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت علامہ محمد فیاض فرقانی نے کی۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یارسولؐ اللہ کے سربراہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے کہا کہ دینی مدارس مزید لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
تازہ ترین