دلوں پر ہوا وہ اثر حادثے کا
کہ شام و سحر بےقراری میں گزرے
ہم اس عید کی کیفیت کیا بتائیں
مسرت کے دن سوگواری میں گزرے
جاوید اختر اوڈھو نئے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ تعینات کردیے گئے، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن معمار میں ہوائی فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ کورنگی زمان ٹاؤن میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 3 افراد گرفتار کیے گئے۔
پاکستان میں بھی سال 2026ء کا آغاز ہوگیا، ملک کے مختلف شہروں میں آتش بازی کے مظاہرے کیے گئے۔
انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز میں زمبابوے نے افغانستان کو 19 رنز سے ہرا دیا ہے۔
روبرٹو کارلوس اس وقت خطرے سے باہر ہیں، تاہم انہیں احتیاطی طور پر مزید 48 گھنٹے اسپتال میں زیرِ نگرانی رکھا جائے گا۔
اٹلی کے صوبے سسلی میں پولیس نے مسافر وین سے 220 کلوگرام انتہائی طاقت ور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے لیے سال 2025 مصروف ترین سال رہا۔
نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی کل یکم جنوری 2026 کو اپنے عہدےکاحلف اٹھائیں گے۔
کراچی میں سال نو پر ساحل سمندر (سی ویو) جانے والے افراد کے لیے ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔
محمد یوسف نے مزید کہا کہ مجھے یقین ہے کہ وہ حوصلے، ہمت اور طاقت کے ساتھ جلد مکمل صحتیابی کی جانب لوٹیں گے، کرکٹ برادری اس کٹھن گھڑی میں ڈیمین مارٹن کے ساتھ کھڑی ہے۔
سال 2025 میں پاکستان ڈومسٹک کرکٹ میں نمایاں بہتری آئی، نوجوان کرکٹرز پر بھرپور توجہ دی گئی, جس کی وجہ سے کئی اسٹار سامنے آئے۔
سال 2025 پاکستان ویمن کرکٹ کیلئے بہترین سال ثابت ہوا، آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا، سعدیہ اقبال آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر رہیں۔
ان کا نام اُن شخصیات کی فہرست میں شامل ہے، جنہوں نے اپنی کمیونٹیز اور عوامی زندگی میں نمایاں اور مثبت اثرات مرتب کیے ہیں۔
چین کے جنوب میں واقع اہم شہر شین زین میں ایک شاپنگ سینٹر نے بیت الخلا میں سگریٹ نوشی کے خلاف ایک انوکھا طریقہ اپنایا اور بیت الخلا میں ایسے خاص دروازے نصب کیے گئے ہیں جو سگریٹ کے دھوئیں کا پتہ لگاتے ہی ٹرانسپیرنٹ ہو جاتے ہیں اور اندر موجود شخص سب کے سامنے ظاہر سگریٹ نوشی کرتا ہوا نظر آتا ہے۔
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خود چل کر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے پاس آئے، پہلے اپنا تعارف کروایا، اس کے بعد کہا کہ وہ ان کی شخصیت سے واقف ہیں۔