آپ آف لائن ہیں
جمعہ18؍ذیقعد 1441ھ 10؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مویشی لے جانے والے بحری جہاز میں کورونا وائرس، 56 بھیڑیں ذبح کردی جائیں گی

کراچی ( جنگ نیوز ) آسٹریلیا میں 56 بھیڑ مویشی ذبح کر دئے جائیں ے کیونکہ انہیں لے جا نے والے ٹرانسپورٹ بحری جہاز میں کورونا وائرس کی وبا پھوٹ پڑی ہے ۔حکومت نے انہیں مشرق وسطیٰ برآمد کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ۔الکویت بحری مال بردار جہاز کا عملہ کورونو وائرس میں مبتلا پایا گیا ۔

دنیا بھر سے سے مزید