معروف عالم دین مولانا سید منتظرعباس نقوی اسلام آباد میں انتقال کرگئے ہیں ، وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔
مولانا سید منتظرعباس نقوی مرکزی امام بارگاہ اسلام آباد میں آٹھ ربیع الاول کی مجلس سے خصوصی خطاب کرتے تھے۔
برطانیہ میں جرائم سے متعلق تازہ سرکاری اعداد و شمار نے عوام کو حیران کر دیا ہے، جہاں چاقو سے ہونے والی ہلاکتوں میں نمایاں طور پر 21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
یورپی یونین نے یوکرین کے لیے 90 بلین یورو کے قرض اور روس کے خلاف پابندیوں کے بیسویں پیکج کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے پاس وقت ہے لیکن ایران کے پاس نہیں ہے، وقت تیزی سے گزر رہا ہے۔
پاکستان انڈر-16 بوائز ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا انڈر-16 بوائز ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے جمعرات کو روانہ ہو گئی۔
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے میں شہید خاتون صحافی امل خلیل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ان میں سے ایک جہاز جرمن کمپنی کے تحت آپریٹ کیا جانے والا "ٹیما ایکسپریس" ہے۔ دوسرے جہاز "ایل بی انرجی" پر پاناما کا پرچم لگا ہوا ہے۔
امریکی فوج نے 13 اپریل سے ایرانی سمندروں کی ناکا بندی اسی بحری فوجی طاقت کے ذریعے کر رکھی ہے۔
اسرائیل نے اپنی ایئر فورس کے دو اہل کاروں پر ایرانی انٹیلی جنس کے لیے کام کرنے کے الزام میں فردِ جرم عائد کردی۔
بیان میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع اور نئی آبادکاری منصوبوں کی منظوری کی مذمت کی گئی ہے۔
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی ساتھی نے کہا تھا کہ فیفا سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ ورلڈ کپ میں ایران کی جگہ اٹلی کی ٹیم کو شامل کرلیا جائے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں جنگ کی حمایت تیزی سے کم ہو رہی ہے ۔
پاکپتن میں چک شفیع کے قریب کھیت سے خاتون کی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق خاتون سرکاری اسکول کی ٹیچر تھی جسے اسکی بیٹی نے جوتوں سے شناخت کیا۔
سیکریٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجا کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری ہوا۔
ننکانہ صاحب میں سی سی ڈی اور ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہوگیا۔
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں فضائی حملہ کیا، بیروت سے لبنانی محکمہ صحت کے مطابق اس حملے میں تین افراد جابحق ہوگئے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے مزہد کہا کہ آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے تین جہازوں کے خلاف کی گئی کارروائی قانونی ایکشن تھی۔