• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجدالحرام: نماز جمعہ میں 1 لاکھ سے زائد نمازیوں کی شرکت

مسجدالحرام میں جمعہ کی نماز میں 1 لاکھ سے زائد نمازیوں کی شرکت


مکہ مکرمہ میں حرم نبوی کھلنے کے بعد تیسرے جمعہ کی نماز میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں نے شرکت کی۔

مسجد الحرام میں جزوی اجتماع میں حرمین کی انتظامیہ کے اہلکار، صحت و صفائی اور سیکورٹی کے اہلکار اور آئمہ و مشائخ نے نماز میں شرکت کی۔

جدہ اور حرم شریف کے علاوہ مملکت کی تمام مساجد میں ایس او پیز کے ساتھ نماز جمعہ باجماعت ادا کی گئی۔

مدینہ منورہ کی مسجد قبلتین، مسجد قبا، مسجد سید الشہداء اور بڑی مساجد میں بھی نماز ادا کی گئی۔ 

تازہ ترین