• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا ،بیرسٹر علی ظفر

سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا ،بیرسٹر علی ظفر


ماہر قانون بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔

سپریم کورٹ کی طرف سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیے جانے پر بیرسٹر علی ظفر نے ماہرانہ رائے دی ۔

انہوں نے کہاکہ صدارتی ریفرنس میں قانونی خامیاں تھیں اور وہ غیر قانونی تھا، عدالت نے اس معاملے پر تاریخی فیصلہ دیا ہے۔

بیرسٹر علی ظفر نے مزید کہاکہ عدالتی فیصلہ متفقہ ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے ٹیکس کے حوالے سے بھی عدالت کی اکثریت نے فیصلہ دیا کہ یہ معاملہ ایف بی آر دیکھے ۔

تازہ ترین