• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں پھنسے تمام بھارتی شہری وطن واپس لوٹ گئے

کراچی(نیوزڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں پھنسے بالآخر تمام بھارتی شہری وطن واپس لوٹ گئے ہیں جس کے بعد مہاراشٹرا اور گجرات سے تعلق رکھنے والوں کو اپنے گھروں کو روانہ ہونے پہلے کوروناوائرس کا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔

تازہ ترین