• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اندرون ملک فضائی آپریشن کی اجازت میں 31اگست تک توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی آپریشن کی اجازت میں 31 اگست تک توسیع کردی ہے ۔ کورونا کے باعث کیے جانے والے لاک ڈاو ن کے بعد اندرون ملک پروازوں کی اجازت 30 جون تک تھی ۔ اب اس میں 31 اگست تک توسیع کردی گئی ہے ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن (نوٹم ) کے مطابق اندرون ملک پروازوں کی شرائط میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔

تازہ ترین