• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PCB وائٹس کے اوپنر امام الحق کلیئر قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ڈاکٹر نے امام الحق کو بیٹنگ کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد امام الحق نے میچ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز سے قبل وارم اپ بیٹنگ پریکٹس شروع کردی ہے۔

گزشتہ روز ریٹائرڈ ہرٹ قرار دیے جانے والے امام الحق آج میچ میں بیٹنگ کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز میچ کے دوران نسیم شاہ کی گیند امام الحق کے بائیں ہاتھ پر لگی تھی۔

تازہ ترین