• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم ملک کی عید پر ایس او پیز پر عمل کی اپیل

سابق کرکٹر سلیم ملک نے لوگوں سے سادگی سے عید منانے اور ایس او پیز پر عمل کی اپیل کی ہے۔

سلیم ملک کاکہنا تھا کہ اس عید پرغرباء و مساکین کا خیال رکھیں۔

انہوں نے بتایا کہ جب میں جانور خریدنے منڈی گیا تو دیکھ کر افسوس ہوا کہ لوگ ایس او پیز پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔

سابق کرکٹر نے اس موقع پر عوام سے اپیل کی کہ عید پر ایس او پیز پر عمل کریں۔

تازہ ترین