• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 ہزار ٹن آلائشیں جمع ہونےکی توقع ہے، ڈپٹی کمشنر پنڈی

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوار الحق کا کہنا ہے کہ اس سال 9 ہزار ٹن آلائشیں جمع ہونےکی توقع ہے۔

پنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے بتایا کہ آلائشوں کی منتقلی مشکل کام ہے، 600 ٹن آلائشیں منتقل کرچکے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ صفائی کرنے والے ملازمین کو کھانا فراہم کر رہے ہیں، صفائی کیلئے کنٹونمنٹ کاعملہ الگ ہے۔

ڈی سی راولپنڈی انوار الحق نے کہا کہ جنہیں اجازت ہے صرف وہی کھالیں جمع کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین