یومِ استحصال پرسوں تھا مگر
کیا کہوں، کیا صورتِ احوال ہے
روز استحصال ہوتا ہے یہاں
یعنی ہر دن یومِ استحصال ہے
تھانہ آبپارہ کے مقدمے میں صابر شاکر، معید پیرزادہ اور سید اکبر حسین کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جبکہ تھانہ رمنا کے مقدمے میں شاہین صبہائی، حیدر مہدی اور وجاہت سعید کو سزا سنائی گئی۔
اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ و پکار پر سیکیورٹی عملہ موقع پر پہنچا تھا۔
موسم کی خرابی کے باعث 2 پروازیں منسوخ، ایک متبادل ایئر پورٹ پر منتقل اور 70 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
علیمہ خان سمیت 11 ملزمان پر 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کے موقع پر مقدمے میں نامزد دیگر ملزمان کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے وفاقی کابینہ کو بلدیاتی انتخابات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
مذاکرات میں دورہِ واشنگٹن سے قبل سیکیورٹی شراکت داری کے معاہدوں کو حتمی شکل دینے پر توجہ مرکوز رہی۔
ایس پی انعام خان کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے جمال گڑھی کے کھیتوں میں چھاپا مارا گیا تو اس دوران ملزم نے پولیس پر فائرنگ کردی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صحت اور عمر سے متعلق خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اِن کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔
بنگلادیشی قومی ایئر لائن کو پاکستان ایئر اسپیس کے اندر طے شدہ روٹس پر پرواز کرنا ہوگی۔
مصنوعی ذہانت (AI) کی غیر معمولی ترقی نے اسمارٹ فونز کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے
کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک اعشاریہ دو فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
سان فرانسسکو کے حکام کا کہنا ہے کہ صبح سویرے ہوٹل سے طبی ایمرجنسی کی اطلاع ملی، پیرا میڈیکس عملے نے ہوٹل پہنچ پر خاتون کو مردہ قرار دیا۔
جیسے ہی سال 2026ء کا آغاز ہوا ہے، مشہور فرانسیسی نجومی نوسٹراڈیمس کی مشہور پیش گوئیاں ایک بار پھر بحث کا موضوع بن گئی ہیں۔
بھارتی فلم دھریندر میں رنویر سنگھ، اکشے کھنہ، ارجن رامپال، آر مادھون اور سنجے دت نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بیٹی جو اَے نے پہلی بار عوامی طور پر ریاستی مقبرے کُمسوسان پیلس آف دی سن کا دورہ کیا ہے۔
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار شفقت امانت علی کو اپنی نئی میوزک ویڈیو ’پہلی سی محبت‘ میں رومانوی کردار میں نظر آنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔